دن رات کی محنت اور صلہ کچھ بھی نہیں, ایڈورٹائیزر کی کنجوسی نے بہت سے لوگوں کو یوٹیوب چھوڑ پرمجبور کر دیا، کیا کریں ؟
کچھ توکرنا پڑے گا، ورنہ تو ایڈورٹائیزر نے ہماری وہ حالت کر دی ہے کسی کو بتاتے ہوئے شرم آتی ہے کہ آپ یوٹیوب سے کتنی ارننگ ہوئی کیا کریں؟ کیا کریں ؟
کچھ سوچو ماہ رو جی ۔۔ ایسے کام نہیں چلانا
انتی مشکل سے چینل بناؤ وڈیوز بناؤ، اورجنل کام کرو، ہزاراوں ویوز جانے کہاں کہاں سے لاؤ۔ محنت، ،محنت، محنت، کام کام لیکن پیسہ کہاں ہے ؟ کس کی جیب میں جا رہا ہماری جییں تو خالی ہیں ، الٹا اپنی طرف سے بجلی کے بل اور انٹرنیٹ کے بل دے رہے ہماری انرننگ کہاں ہے
اپنے قیمتی وقت کا حساب تو ہم کرتے ہیں نہیں کتنی جوانیان یوٹیوب نے رول دیں، سکرین گے آگےبیٹھ بیٹھ کر تو نظر بھی کمزور ہونے لگ گئی ایک کی جگہ دودو نظر آنے لگتے، اور کبھی روشنی بھی دھندلی دکھائی دینے لگتی، کون ہماری بینائی کا حساب دے گا یوٹیوب تو کچھ دینے سے رہا
راتوں کو جب لوگ میٹھی نیند سو رہے ہوتے ہم الوؤں کی طرح کمپیوٹر سکرین کو ایسے گھورر رہے ہوتے جیسے ابھی یوٹیوب نے سکرین کا درازہ کھولنا اور آپ پر ڈالرز کی بارش کر دینی ، " پر کھتوں "۔۔۔۔۔
الٹا یہ ڈر ہوتا کہیں یوٹیوب سکرین سے ہاتھ نکل کر گلا ہی نہ پکڑ کہ جو چند سکے اسنے دیئے ہیں وہ بھی واپس دے دو
جہاں تک واپس لینے کی بات ہے جب یوٹیوب کی پیمنٹ کا وقت آتا یوٹیوب کی نیت خراب ہو جاتی پیسے کیا دینے وڈیوز سمیت چینل کو پھانسی دینے کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیتا جس کی ایک نام نہاد اپیل بھی اسکے حضور کی جا سکتی لیکن کس نے اپیل سننی، بس آرام سے بیٹھو اور اپنی قسمت کو روتے رہو
۔
کیا کریں اتنی بے بسی اتنی بے کسی ، اتنی مجبوری، کوئی تو حل ہوگا، کوئی تو امید ہوگی، کہیں تو روشنی کی کرن ہوگی یا گھٹا ٹوپ اندھیرا ہی یوٹیوبرز کا مقدر ہے
وڈیو ایڈیٹنگ سیکھو، مختلف سافٹ وئیرز سیکھو، یوٹیوب سیو سیکھو، یوٹیوب کے رولز پڑھو، اور جانے کیا کیا سیکھو وڈیوز اپ لوڈ کرو اور سوچو کوئی وڈیو وائرل ہو جائے ، وڈیو کیا وائرل ہوتی ، ہاں ہم خود رل گئے کچھ نہ ہوا
؛
لیکن ایسا بھی نہیں ہم بھی کچھ کم نہیں، تو ہم وہ ٹیکنیکس ایک ایک کرکے ڈسکس کریں گے جس سے آپ کی ارننگ میں اضافہ ہو ۔ آج انہی میں سے ایک طریقہ پر بات کرتے اور مزید پوسٹ اسی موضوع پرآتی رہیں گی
-
کچھ لوگ تو اس ٹیکنیک کو جانتے، جو نہیں جانتے انکے لئے
--
چلیں آج ہم یوٹیوب کے سستے ایڈورٹائیزرکا ہوئی حشر کرتے جو وہ ہماری ارننگ کے ساتھ کرنا تو کرنا ہے کیا، سب سے پہلے گوگل سرچ میں جائیں " "Top 500 Low cpc Adsense Ads list
" low cpc adsense list 2017 " وغیرہ سرچ کرلیں آپ کو بہت سے سستے ایڈورٹائیزر کی لسٹس مل جائیں ان سائیٹس کے یو ار آیل، کاپی کر لیں اور ایڈسینس میں جا کر، Allow and Block Ads" ایک آپشن ہوگئی وہاں پیسٹ کر دیں اورسستے ایڈورٹائیزر سے چھٹکارہ حاصل کریں ۔۔
-
اس طرح کچھ عرصہ بعد آپ اپنی ارننگ میں نمایاں تندیلی دیکھیں گے
لیکن
لیکن۔۔ ۔ ۔ سات سو سے زیادہ ایڈورٹائیزر بلاک نہیں کرنے یہ نہ ہو یوٹیوب کا دامن ایڈورٹائیزر سے خالی ہو جائے اور آپکی وڈیوز پر ایڈز ہی شو ہونا ختم ہو جائیں اور جو چار پیسے یوٹیوب دے رہا اس سے بھی محروم ہو جائیں
ایک اور بات
جب نئے نئے یوٹیوب کی دنیا میں داخل ہوتے تو یوٹیوب ہم پر اعتبار نہیں کرتا، کچھ عرصہ لگتاہے جب یوتیوب ہمارے بارے میں سنجیدہ ہوتا ہے جب اسکو نظر آتا ہے آپ اپنے کام میں سنجیدہ ہیں تو وہ آٌپ کے چینل پر اچھے ایڈز بھی دکھانا شروع کر دیتا ہے اس لئے جو لوگ شروع میں کام کر رہے انکی ارننگ کم ہوتی، ( ٹرینڈنگ وڈیوز اور کچھ دوسری وجوہات کی وجہ سے کچھ چینل جلدی بھی کمانا شروع ہو جاتے)
آپ مزید ایڈانس جانا چاہتے تو اسکا بھی ایک طریقہ ہے
آپ کو گوگل کروم میں ایک ایکسٹینشن ایڈ کرنے پڑے گی وہ ہے ، "Google Publisher Tool Bar" اسکو انسٹال کرنے کے بعد گوگل ایڈ سینس کو "ان آیبل " کرنا پڑتا پھر آپ اس سے آپ اپنی ویب سائیٹ پرجائیں گے تو اس پر ظاہر ہونے والے اشہارات کے رایٹ سائیڈ پر ایک بلو سا ایکون ظاہر ہوگا اس پر کلک کریں اس سے ایڈ پر کلک نہیں ہوگا بلک ایک نئی ونڈو اوپن ہوگئی اس میں آپ اس ایڈ کا لنک دیکھ سکتے یہ کس کمپنی کا اشتہار ہے، اس کے بعد آپ نے ایک ویب سائیٹ " http://www.keywordspy.com/ " پر جانا اور اس ویب سائیٹ کا لنک وہاں پیسٹ کرنا اور انٹر کلک کر دیں اگلے پیج پر آپ "Overview" کے بعد آپ دیکھ سکتے لکھا ہوگا " Ads" اس پر کلک کرکے اس کمپنی کے ریٹس دیکھ سکتے اگر ریٹس کم ہیں تو آپ بلاک کرس
0 comments: