جب چینل پر کاپی رائیٹ آ جاتا، یا بھر سٹرائیک کا دکھ جھیلنا پڑتا یا پھر چینل ٹرمینٹ ہو جاتا تو دل کی
حالت عجیب ہوتی، ایسا لگتا دنیا اندھیر ہوگئی ، سب کچھ پھیکا بھیکا سا لگتا نہ کسی سے بات کرنے کو دل
چاہتا نہ دینا کی رنگینیاں دل میں ہل چل پیدا کرتیں ، عجیب سے اداسی چھا جاتی
ان کی حالت تو دیکھنے والی ہوتی جو اپنے چینل سے جنون کی حد تک پیار کرتے کسی کے لئے چینل ہیر ہوتا تو کسی کے لئے وہ رانجھا ہوتا
،
چینل کی جدائی کا غم بھلا یوٹیوب کیا جانے یہ وہ لوگ جانے سکتے
جو برسوں سے اپنے چینلز پر محنت کر رہے ہوتے
ایسے میں جس کا چینل ختم ہو جاتا وہ قسم کھاتا کہ وہ یوٹیوب کے نزدیک نہیں جائے اور لیکن ہوتا کچھ ایسا ہے
۔
اے دوست ہم نے ترکِ محبّت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
،
چینل کی یاد میں سکرین کو خالی خالی انکھوں سے گھورنا کیسا لگتا ہے بس کچھ اسی حالت ہوتی ہے کہ
ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی
۔
۔----------------------------
آتے ہیں اصل پوسٹ کی طرف
-----------------------------
تو میں آج کچھ بات کروں کی گوگل پلس کی ، کچھ لوگ سمجھتے گوگل پلس ، گوگل کا یتیم بچہ ہے جس پر
گوگل کی کوئی توجہ نہیں ہے، لیکن ایسا نہیں ہے گوگل پلس کے بھی لاکھوں کی تعداد میں یوزر ہیں، اگر آپ سہہی طریقہ کار استعال کریں تو ان لاکھوں یوزرز کی توجہ حآصل کر سکتے ہیں اور انکو اپنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب کی وڈیوزدیکھنے پر مجبور کر سکتے ہیں تو ان کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ بھی کوئی مشکل نہیں ہے، صرف چند سادہ سے سٹیپس ہیں جیسے
آپ سب سے پہلے اپنے چینل کا جائزہ لیں آپ کس نچ یا ٹاپک پر کام کر رہے، یا آپ کی وڈیوز کی اکثریت کس ٹاپک پر بنی ہوئیں
۔
دوسرا کام آپ نے یہ کرنا گوگل پلس کی communities میں وہ communities تلاش کرنی جو آپ کے چینل کی نچ یا ٹاپک سے مطابق رکھتی ہوں، ان سب کو جوائن کر لینا
او ان تمام communities میں پوسٹنگ شروع کر دینی کیونکہ وہ تمام communities آپ کی وڈیو کے ٹاپک سے مطابق رکھتی ہیں تو communities کے یوزرز کی دلچسپی اپ کی ودیوز میں ضرور ہوگی
بس کچھ ہی دن میں اپ اپنے چینل کی ٹریفک میں نمایان تبدیلی دیکیھیں گے
اگر آپ نے ان چند پوائیٹس کو معمولی سمجھ کر نظر اندآز نہ کیا تو سمجھ لیں آپ اپنے چینل کی کامیابی کے لئے سنجیدہ ہیں
0 comments: