میں نے کچھ دن پہلے ایک پوسٹ تھی اور بتایا تھا کہ اپنے چینل کا ڈیٹا سیف رکھیں یوٹیوب کا کچھ پتہ نہیں کیا ہو جائے ، لیکن مجھے یقین ہے کسی نے حسب معمول توجہ نہیں دی ہوگی، اور ماہ رو کی بات نہ مان کر بہت سے پچتا رہے ہوں گے، اب جو بچ گئے ان کو پھر بتا رہی، اپنے چینل کا ڈیٹا سیف کریں ( ڈیٹا کیسے سیف کرتے طریقہ یہ ہے
....
گوگل نے اپکا اکاؤنٹ ٹرمینیٹ کر دیا ، سب ڈیٹا ضائع، سب ختم ہوگیا اب کیا جائےکیا کریں ؟ ۔
۔
۔۔
۔
۔
ایسی سچویشن کا اکثر نئے یوٹیوبرز کو سامنا ہوتا اس سے بچنے کے لئے ایک حل پیش ہے
۔
۔
کچھ دیر بعد
۔
سب وڈیوزضائع ہو گئیں، ساری محنت پر پانی پھر گیا، دنیا اندھیرہو گئی، اب نئی وڈیوز کہاں سے لیں، پرانی وڈیوز کا سارا ڈیٹا تو یو ٹیوب کے قبرستان میں دفن ہو چکا
آپ سوچیں جس نے اپنی وڈیوز بنائی ہوں اور، کسی یوٹیوب کے رول کی وائلیشن کی وجہ سے اسکا چینل آڑجائے تو اسکو ہارٹ اٹیک ہونے کا چانس ہوتا ہے ایک تو چینل گیا اوپر سے وڈیوز بھی گئیں
بہت کم لوگ ہوتے جو اپنے چینل اور اکاؤنٹ کا ڈیٹا اپنے پاس رکھتے وہ سمجھتے بس یوٹیوب پر اپ لوڈ کردیا اب یو ٹیوب انکی " شہکار" وڈیوز کو " صدیوں" تک سنبھال کر رکھے گا
یہ اور بات ہے یوٹیوب اگر انسان ہوتا تو کہتا " اے کتھوں میرے پلے پہ گئے"
کچھ لوگ سوچتے ہیں چلو پہلے اپ لوڈ کر دیتے ہیں وڈیوز جب ٹائم ملے گا ہم دوبارہ ڈاؤں لوٖڈ کر لیں گے ( کچھ لوگ اپنی وڈیوز کمپیوٹر میں سیو نہیں کرتے) اور وہ ٹائم نہیں ملتا کیوں کہ اچانک یوٹیوب آپ کے چینل پر ڈرون حملہ کرتا اور آپ کا آشانہ صفحہ یوٹیوب سے مٹ چکا ہوتا اور آپ افسوس کرتے رہی جاتے لیکن اب کیا ہو سکتا اب تو یوٹیوب چگ گیا کھیت
یوٹیوب میں اپنی ڈاؤں لوڈ کی اپشن نہیں ہے، کچھ سوفٹ وئیرز سے ڈاؤں لوڈ کرنے سے اسکی کوالٹی خراب
ہونے کا خدشہ ہوتا
۔
۔
تو ایسا کریں اپنے
جی میل سے لاگ ان کریں اور نیچے دیئے ہوئے لنک پر جائیں
https://takeout.google.com/settings/takeout/custom/youtubeپھر پیج کے آخر میں "
next پر کلک کریں
اور اپنی فائل ٹائپ سلیکٹ کریں
پھر Delivery method" سلیکٹ کریں کہ آپ کو اپنا یوٹیوب کا ڈیٹا کیسے چاہیئے دو تیں آپشنز ہوں گی اپنے پسند کی آپشن سلیک کریں جیسے add to drive پھر
create archive کلک کر دیں
اسکے بعد
"manage archives
اور پھر open in drive اور
Takeout پر کلک کردیں آپ کا ڈیٹا ڈرائیو سیو ہو چکا ہے
Sign in - Google Accounts
اور
۔
دوسری بڑی اہم بات ۔ اپنے چینلز کا یو آر ایل URL سیف رکھیں، چینل سپینڈ ہونے کی صورت میں آپ کے
پاس یوآرایل نہیں ہوگا تو اپیل کیسے کریں گے ؟ کیا بتائیںگے کونسا چینل تھا اسکا یوآرآیل تھا
اپیل کے لئے یو آر آیل یہ ہے
https://support.google.com/accounts/contact/suspended?hl=en
کچھ یوٹیوبرز کو چینل واپس بھی ملے ہیں اس لئے اپیل ضرور کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

0 comments: