کیوں نہ آج آپ کے یوٹیوب چینل کی کامیابی کا دروازہ کھولا جائے کیا خیال ہے ؟؟
کیوں نہ آج آپ کے یوٹیوب چینل کی کامیابی کا دروازہ کھولا جائے کیا خیال ہے ؟؟ |
کیا قمیت ہونی چاہیے اس پوسٹ کی ؟ قیمت ہے 110 لائیکس
-
تو سوار ہو جائیں کامیابی کی بس میں یہ منزل پر پہنچ کر ہی روکے گی جو رہ گیا سو رہ گیا
۔
میں نے پہلے جو پوسٹس کیں ان میں کچھ آپ نے پڑھی ہوں گی جنہوں نے نہیں پڑھیں وہ میرے ٹائم لائیں پر جا کر دیکھ سکتے.جو پہلے میں نے بتایا ان میں یوٹیوب سیوپر بات ہوئی، اور یوٹیوب کے عام مسائل پر بات ہوئی، جو عام طور پر آپ کی راہ میں آتے رہتے آج ہم ایک اور اہم موضوع پر بات کرتے
-
کل کچھ بھائیوں نے اپنے چینلز دیکھا کہ دیکھیں ہم نے چینلز بنائے ہیں کیسے بنے ۔
ایک بھائی کا کہنا تھا میں ستر وڈیوز اپ لوڈ کر چکا ایک ویوز نہیں ایا ، میں نے کہا حیرت ہے، اتنی وڈیوز اور ایک ویو بھی نہیں، کہیں پرائیوٹ یا ان لسٹڈد آپشن تو سلیکٹ نہیں کر لی اور اپ لوڈ کرتے جا رہے کہا نہیں۔ پبلک آپشن ہے ، پھر اس نے اپنا چینل دکھایا، ٹائیٹل صرف 3 لفظوں کا، ڈسکرپشن ہے ہی نہیں، ٹیگز عجیب و غریب، ۔۔۔۔۔ شئیرنگ ، زیرو، ۔۔۔۔ اور ستر وڈیوز تین دن میں اپ لوڈ کی گئیں ، ۔۔ واہ کمال ہو گیا، ویوز کہاں سے آئیں، روانہ لاکھون وڈیوز اپ لوڈ ہوتیں، ویوز ان کے آتے جن کا کام کرکرکے دماغ ، فیوز ہو چکاہوتا اتنی آسانی سے ویوز نہیں آتے کام کرنا پڑتا، یا پھر دو نمبر طریقے سے آتے جو آخرکار چینل کے بند ہونے پر ختم ہوتا، میں اتنی پوسٹ کر چکی، کوئی 20-30 پوسٹ تو کرچکی لگتا ہے آپ پڑھتے ہی نہیں کیوں کہ وہی سوالات باربار آپ لوگ میسج کرکے پوچھ رہے جن کا میں ان پوسٹس میں جواب دے چکی، کم از کم پڑھ لیا کریں اگر یوٹیوب پر کام کرنا، کچھ نہ کچھ حاصل ہو ہی جائے گا، اگر کام نہیں کرناتو اپنا ٹائم کیوں ضآئع کررہے، کوئی اورکام کرلیں، لازمی ہے یوٹیوب سےہی کچھ کمانا ہے،
۔
یوٹیوب کے " حلوائیوں" سے گزارش ہے اس پوسٹ پر کمنٹس نہ کریں اور نہ اس پوسٹ کو دیکھنے کی زحمت کریں، میں اپنے فالورز کی دنیا میں خوش آپ اپنی دنیا میں خوش، جن کو لگتا ہے انکا ٹائم ویسٹ ہو رہا انکے لئے گزارش ہے پوسٹ سے باہر جانے کا دروازہ کھولا ہے، آپ کی میں نے منتیں نہیں کی کہ آپ اس پوسٹ پر آئیں
۔
کل تک پوسٹ اپ ڈیٹ ہو جائے گی
0 comments: