Monday, 20 March 2017

Start a blog.

Start a blog.

MOVING SERVICE

MOVING SERVICE

Wednesday, 8 February 2017

موبائل ایپ کی مدد سے گمشدہ بچوں کی بازیابی

موبائل ایپ کی مدد سے گمشدہ بچوں کی بازیابی

Related image

چین میں گزشتہ برس موبائل ایپلی کیشن کی مدد سے لاپتہ ہونے والے سیکڑوں بچوں کو بازیاب کرایا گیا۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'شنہوا' کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت برائے عوامی تحفظ نے گزشتہ برس موبائل ایپ کی مدد سے 611 گمشدہ بچوں کو بازیاب کرایا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس موبائل ایپلی کیشن کا مقامی نام 'توان یان' ہے جسے انگریزی میں 'ری یونین' کہتے ہیں اور اسے ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا نے تیار کیا ہے اور اسے گزشتہ برس مئی میں لانچ کیا گیا تھا۔

اس موبائل ایپلی کیشن کی مدد سے پولیس اہلکار گمشدہ بچے کی معلومات ایک دوسرے سے شیئر کرسکتے ہیں اور مل کر سرچ آپریشن جاری رکھ سکتے ہیں۔

جس مقام سے بچہ لاپتہ ہوتا ہے اس علاقے کے ان لوگوں کے پاس ایک نوٹیفکیشن جاتا ہے جو یہ ایپ استعمال کرتے ہیں، اس نوٹیفکیشن میں بچے کا نام اور تصویر بھی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'چین کی مہنگی دلہنیں اور پریشان لڑکے'
یہ نوٹیفکیشن ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہوتا رہتا ہے اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک بچہ مل نہیں جاتا۔

اس ایپلی کیشن کا جدید ورژن گزشتہ برس نومبر میں جاری کیا گیا تھا جس میں اس کی رسائی علی بابا کے دیگر موبائل ایپس تک بھی کردی گئی تھی جس کے بعد نوٹیفکیشن علی بابا کے آن لائن شاپنگ ویب سائٹ تاؤ باؤ ، سرچ انجن بائیدو، میسیجنگ سافٹ ویئر کیو کیو اور موبائل رائیڈ شیئرنگ پلیٹ فارم دی دی چوشنگ میں بھی نظر آنے لگا۔

واضح رہے کہ چین میں بچوں کی اسمگلنگ عام ہے جہاں آبادی کو قابو میں رکھنے کے لیے سخت پالیسیاں نافذ ہیں۔

پابندیوں کی وجہ سے چین میں مردوں و عورتوں کے تناسب میں بھی فرق پیدا ہوا ہے کیوں کہ لڑکے کو ماں باپ کا سہارا اور وارث سمجھا جاتا ہے جبکہ لڑکی کو پیدائش سے قبل یا بعد میں قتل کرنے یا پھینک دیے جانے کے واقعات بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔

اس عدم توازن کی وجہ سے اغواء کیے ہوئے لڑکوں کو مجرمانہ سرگرمیوں میں استعمال کے لیے خریدا جاتا ہے جبکہ لڑکیوں کو اس لیے خریدا جاتا ہے کہ مستقبل میں جب ان کی شادی کی جائے گی تو لڑکے سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جائے گا۔

چین میں لڑکیوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے شادی کے لیے لڑکیوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور اس صورتحال نے چین کے کنوارے نوجوانوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے جنہیں اپنی جیون ساتھی کے حصول کے لیے لاکھوں ین خرچ کرنے پڑتے ہیں۔

امریکی ویزا کیلئے سوشل میڈیا پاس ورڈ کی شرط

امریکی ویزا کیلئے سوشل میڈیا پاس ورڈ کی شرط
Image result for facebook password with girl

واشنگٹن: امریکی ویزا کے حصول کے خواہش مند افراد پر پابندیوں کے ساتھ ساتھ کڑی شرائط عائد کرنے کی تیاریاں بھی کرلی گئیں، امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری جان کیلی کے مطابق امریکی سفارت خانے مستقبل میں ویزا کی درخواست دینے والے افراد سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس ورڈ طلب کرسکتے ہیں۔


فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جان کیلی کا کہنا ہے کہ مسافروں کی جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت کرنے کے لیے مستقبل میں یہ قدم اٹھایا جاسکتا ہے، تاکہ ممکنہ سیکیورٹی رسک کا خدشہ ثابت ہونے والے افراد کی نشاندہی ممکن ہوسکے۔



سیکریٹری کے مطابق 7 مسلم اکثریتی ممالک (ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن) سے تعلق رکھنے والے مسافروں پر اس شرط کے عملدرآمد کے لیے مشاورت جاری ہے کیونکہ ان ممالک میں بیک گراؤنڈ اسکریننگ کا عمل بہت کمزور ہے۔



یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی سفری پابندیاں بحال کی جائیں، محکمہ انصاف



ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں جان کیلی نے اس خیال کا اظہار کیا کہ ان کا محکمہ کچھ جدید اور اضافی اسکریننگ کے طریقوں کی تلاش میں مصروف ہے۔



ان کا کہنا تھا، 'ہمیں شاید لوگوں کے سوشل میڈیا پاس ورڈز کی ضرورت پڑسکتی ہے کیونکہ ان سات ممالک کے افراد کی جانچ کرنا بہت مشکل ہے، اگر یہ امریکا میں داخل ہونا چاہتے ہیں تو ہم یہ دیکھنا چاہیں گے کہ یہ افراد کون سی ویب سائٹس کا استعمال کرتے ہیں، جس کے لیے ہمیں ان کے اکاؤنٹس کے پاس ورڈز کی ضرورت ہوگی'۔



ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر لوگ اس تعاون کے لیے تیار نہیں تو وہ امریکا میں داخل نہیں ہوسکتے۔



مزید پڑھیں: امریکا: عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد



جان کیلی کے مطابق اب تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، تاہم مستقبل میں اسکریننگ کے عمل کو مزید سخت ضرور کیا جائے گا۔



ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی واقعی امریکا میں آنا چاہتا ہے تو وہ ہمارے ساتھ تعاون ضرور کرے گا ورنہ اس قطار میں بہت لوگ موجود ہیں۔



امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نئے امریکی صدر کا متنازع ایگزیکٹیو آرڈر دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔



امریکی عدالت 7 مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والے پناہ گزینوں کی امریکا آمد کے اس حکم کو عارضی طور پر معطل کرچکی ہے تاہم امریکی محکمہ انصاف پرامید ہے کہ یہ پابندی دوبارہ بحال ہوجائے گی۔

Tuesday, 24 January 2017

YouTube Partner Program Terms

YouTube پارٹنر پروگرام کی شرائط

ساتھ مل کر YouTube کی سروس کی شرائط اور YouTube پارٹنر پروگرام کی پالیسیوں (وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے اور ریفرنس کی طرف سے اس کے ساتھ ساتھ شامل کیا جاتا ہے جن میں سے ہر)، مندرجہ ذیل YouTube پارٹنر پروگرام کی شرائط "(YouTube شریک پروگرام میں آپ کی شرکت پر لاگو شرائط "). احتیاط شرائط براہ مہربانی پڑھیں. آپ کو سمجھنے یا ان شرائط کے کسی بھی حصے کو قبول نہیں کرتے ہیں تو، آپ YouTube پر رقم کمانے کے لئے مواد کو اپ لوڈ نہیں ہونا

مدریقرن آمدنی مندرجہ ذیل کے طور پر یوٹیوب کو ادا کرے گا.:

اشتہارات کی آمدنی. یو ٹیوب دکھایا یا آپ کے مواد کو دیکھنے کے صفحات پر یا میں یا آپ کے مواد کے محرومی کے ساتھ مل کر میں یو ٹیوب ویڈیو پلیئر پر یو ٹیوب یا کسی تیسرے فریق کی طرف سے سلسلہ اشتہارات سے یو ٹیوب کی طرف سے تسلیم خالص آمدنی آپ کو 55٪ ادا کریں گے. YouTube آپ کے ویڈیوز کے ساتھ کسی بھی اشتہارات کو ظاہر کرنے کے لئے پابند نہیں ہے اور یو ٹیوب سروس پر دستیاب کی قسم اور اشتھارات کی شکل کا تعین کر سکتے. وضاحت کے لئے، YouTube تلاش کے نتائج والے صفحات پر اشتھارات سے متعلق کوئی آمدنی سمیت یو ٹیوب سروس، سے حاصل کردہ تمام دیگر آمدنی کو برقرار رکھنے کے حق محفوظ رکھتا ہے.

سکریپشن آمدنی. یو ٹیوب ماہانہ خیالات کے فی صد یا watchtime سب سے یا متعلقہ رکنیت میں حصہ لینے کے مواد کی ایک اپسمچی کے طور پر آپ کے مواد کی ماہانہ خیالات یا watchtime سے منسوب ہیں کہ رکنیت کی فیس سے یو ٹیوب کی طرف سے تسلیم کل خالص آمدنی آپ کو 55٪ ادا کریں گے (یو ٹیوب کی طرف سے مقرر کے طور پر) کی پیشکش. آپ کے مواد میں شامل ہیں اور ایک سے زیادہ رکنیت پرساد میں ایک صارف کی طرف سے دیکھا جاتا ہے تو، یو ٹیوب یو ٹیوب کی طرف سے حساب کے طور پر آپ، یو ٹیوب کی طرف سے تسلیم خالص آمدنی کی زیادہ سے زیادہ رقم کے ساتھ سب سکریپشن کی قربانی کی بنیاد پر ادا کرے گا.

ادائیگی اکاؤنٹ کی ضرورت. کمانے یا کسی بھی آمدنی معرفت ہذا کی ادائیگی حاصل کرنے کے لئے، آپ کو ہر وقت ایک اپنے YouTube صارف اکاؤنٹ (زبانیں) کے ساتھ منسلک فعال ایڈسینس اکاؤنٹ (یا YouTube طرف سے کی ضرورت کے طور پر دوسرے ادائیگی کے طریقہ کار) ہونا ضروری ہے. یو ٹیوب آپ کو ادائیگی کی ایک درست طریقہ نہیں ہے جس میں کسی بھی مدت کے دوران آپ کے مواد کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ہے کہ کسی بھی آمدنی کے لئے آپ کو واجب الادا نہیں ہے.

ادائیگی کی شرائط، حدود اور ٹیکس. آپ کی کمائی توازن وقت ادائیگی پر کم سے کم US $ 100 (یا مقامی کرنسی میں اس کے مساوی) ہے کے طور پر یو ٹیوب پر اتنی دیر تک، وجہ سے کسی بھی مہینے کے اختتام کے بعد تقریبا ساٹھ (60) دن کے اندر اندر کسی بھی آمدنی کے لئے آپ کو ادا کرے گا کی وجہ سے ہے. (ایک) ایک یا زیادہ تیسرے فریقوں صورتوں میں سوائے آپ کے مواد کے بعض عناصر کے حقوق کا دعوی جہاں اگر YouTube کی پالیسیوں یا سسٹمز سپورٹ: آپ مندرجہ ذیل حالات میں سے کسی میں آپ کے مواد کے سلسلے میں کوئی آمدنی کمانے یا حاصل کرنے کے حقدار نہیں ہیں یو ٹیوب کی طرف سے مقرر کے طور پر، آپ کے ساتھ آمدنی کا ایک حصہ کا اشتراک؛ (ب) مدریقرن آپ یا YouTube یا تو کی طرف آپ کے مواد پر غیر فعال کر دیا جاتا ہے؛ یا (ج) YouTube شریک پروگرام میں آپ کی شرکت کو معطل یا نیچے سیکشن 4 کے تحت ختم کیا جاتا ہے. ان حالات میں سے کسی واقع ہو چاہئے تو یو ٹیوب آپ کو مطلع کرنے کے لئے معقول کوششیں کریں گے.

برطرفی. یا تو پارٹی دیگر (الیکٹرانک ذرائع کے ذریعے بھی شامل ہے) کے لیے 30 دن پہلے سے تحریری نوٹس کے ساتھ کی سہولت کے لئے ان شرائط کو ختم کر سکتے. یو ٹیوب معطل یا یوٹیوب معقول حد تک کا تعین کرتا ہے یا آپ کو ان شرائط کی خلاف ورزی ہے کہ مشتبہ افراد تو (الیکٹرانک ذرائع کے ذریعے بھی شامل ہے) کو فوری طور پر تحریری نوٹس صلی اللہ علیہ وسلم YouTube شریک پروگرام میں آپ کی شرکت کو ختم کر سکتے ہیں. وضاحت کے لئے، ان شرائط کے کسی بھی برطرفی کی صورت میں YouTube کی سروس کی شرائط زندہ رہنے اور یو ٹیوب سروس کے آپ کے استعمال پر لاگو کرنے کے لئے جاری رہے گی.

قانون. YouTube کی سروس کی شرائط کی گورننگ قانون اور تنازعات کے حل کے دفعات بھی ان شرائط پر لاگو ہوں گی.

متفرق. استعمال کی شرائط پونجیکرت نہیں بلکہ YouTube کی سروس کی شرائط میں اس طرح کے شرائط کو دیا معانی پڑے گا ان شرائط میں وضاحت کی گئی. ان شرائط مؤثر تاریخ کے طور پر آپ اور یو ٹیوب کے درمیان اثر میں ہے کہ کسی بھی پہلے مدریقرن معاہدوں سمیت YouTube پارٹنر پروگرام سے متعلق آپ اور یو ٹیوب کے درمیان گزشتہ یا موجودہ معاہدوں، کی جگہ لے لے. ان شرائط کی طرف سے نظر ثانی کے طور پر سوائے، YouTube کی سروس کی شرائط پوری طاقت اور اثر میں رہے. YouTube کی نظر ثانی کرنے یا (YouTube کی سروس کی شرائط میں بیان کیا گیا ہے) سروس کی شرائط پر نظرثانی کرنے کا حق بھی ان شرائط پر لاگو ہوں گی.

Sunday, 22 January 2017

Here are a few ways how to increase your YouTube subscribers

Here are a few ways how to increase your YouTube subscribers
اپنے یوٹیوب سبسکرائیبرز میں اضافہ کیسے کیا جائے چند اہم طریقے
-Image result for YouTube subscribers images
۔
بار بار ایک سوال کیا جاتا ہے، ہمارے سبسکرائیبرز کیسے بڑھیں، کسی کا سوال ہوتا، پہلے 100 سبسکرائیبرز کیسے بنائیں جائیں تو کوئی 1000 سبسکرائیبرز کی بات کرتا کہ کیسے حاسل کیئے جائیں، کوئی پوچھتا مجھ سے کیا غلطی ہو رہی، میرے سبسکرائیبرز نہیں بڑھ رہے، کیا یوٹیوب میرے خلاف ہو چکا ہے، میرا چینل گرو کیوں نہ کر رہا، ایسے سوالات مجھے ملتے رہتے تو میں نے سوچا آج سبسکرائیبرز پر بات کی جائے، اس پر بات کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ سبسکرائیبرز کے بغیرآگے بڑھنا کچھ حد تک مشکل ہو جاتا ہے اور اگر سبسکرائیبرز ہمارے چینل کو آگے بڑھانے میں مدد کرنے لگیں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے، چند اہم سٹپس بتانے لگی ہوں جن پر عمل کرکے آپ آسانی سے سبسکرائیبرزکی تعداد میں اضافہ کر سکتے
۔-
تو سبسکرائیبرز حاصل کرنے کے لئے ہم پہلا قدم برھاتے اور وہ ہے، ریگولر وڈیوز اپ لوڈ کرتے رہیں، روزآنہ آپنے چینل پر کچھ نہ کچھ آپ لوڈ کریں اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو یوٹیوب کی دنیا بہت بڑی اپ کے پہلے سبسکرائیبرز بھی آپ کو بھول کر آگے بڑھ جائیں گے، بہت سے چینل اس لئے ترقی نہیں کر سکتے کیوںکہ ان پروڈیوز کی اپ لوڈنگ کی رفتار نہ ہونے کے برابر ہوتی،
-
دوسرا طریقہ ہے ٹرینڈنگ ٹاپکس پر وڈیوز بنائیں، یہ طریقہ سبسکرائیبرز لانے میں بہت کامیاب سمجھا جاتا ہے آپ دیکھتے ہوں گے ٹرینڈنگ ٹاپکس پر وڈیوزبنانے والوں کے سبسکرائیبرز بہت ہوتے ہیں وجہ یہ ہوتی ہے کہ انکی وڈیوز پر آنے والی ٹریفک زیادہ ہوتی ہے اور جتنی زیادہ ٹریفک ہوتی ہے انتا ہے آپ کے سبسکرائیبرز کی تعداد میں اضافے کے چانس ہوتا
-
آپ نے " کلک بیٹ " کام نام تو سنا ہوگا، کلک بیٹ سے مراد آپ اپنے یوزر کو مجبور کر دیتے کہ وہ آپ کی وڈیو پر کلک کرنے پر مجبور ہو جتا اس " آرٹ" کو کلک بیٹ کا نام دے سکتے، لیکن کلک بیٹ سے یہ مراد نہ لیں کہ آپ کسی جھوٹ کا سہارا لیں جو عام طور پر لوگ لیتے، وہ ایسے خبر یا تصویراپنے تھم نیل لگاتے کہ اگلا مجبور ہو جاتا کہ دیکھیں اس میں کیا ہے یا کچھ لوگ ایسا ٹائیٹل بناتے کہ لوگ تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کلک کرنے پر مجبور ہو جاتے، لیکن اگر آنے نےکلک بیٹ کو جھوٹی خبر، یا مس لیڈنگ ٹائیٹل یا لنک یا تصویر سمجھ لیا تو یوٹیوب آپ کے وڈیو آڑا دے گا اور کبھی تو چینل اور اکاؤنٹ بھی ختم کر سکتا ، اس لئے اسکو ایک آرٹ کے طور پر سمجھیں بات سچی ہو لیکن اسکو اس طرح پیش کیا جائے کہ لوگ تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس پر کلک کرنے پر مجبور ہو جائیں، یوٹیوب کے دنیا میں اپ کلک بیٹ کیسے کر سکتے تو وہ دو ہی طریقے ایک تھم نیل اور دوسرا ٹائیٹل، اس آرٹ کو سیکھنے کے لئے آپ یوٹیوب پر جائیں اور دیکھ دوسرے کیسے آپ کو کلک بیٹ کا شکار بنا رہے ان سے آئیڈیاز لے کر آپ بھی ا کام میں مہارت حاصل کر سکتے، اس کو مزید دو آتشہ کرنے کے لئے آپ ٹرینڈنگ وڈیوز اور کلک بیٹ کو ملا کر اسکا استعمال کریں تو یہ مزید کامیابی آپ کے لئے سمیٹے گا۔
-
تیسرے نقطے کی طرف چلتے ہیں، کچھ لوگ بڑے بڑے چینلز کو دیکھتے تو انکو احساس کمتری ہونے لگتا ہے ہم تو انکے سامنے کچھ نہیں لیکن وہ بھول جاتے وہ بھی کبھی آپ جیسے تھے اس مقام تک پہنچنے میں انہوں نے برسوں لگائے ہیں اور آپ کا تو سفر ابھی شروع ہوا ہے، انکی کامیابی کے پیچھے ایک لمبی داستان ہے، انہوں اس کامیابی کو حاسل کرنے کے لئے محنت کی آخری حدوں کوچھو لیا، اپ کو ان لوگوں تک پہنچنے کے لئے ٹائم لگے گا، اس وقت آپ اپنے چھوٹے چھوٹے سٹپس کے ذریعے آگے بڑھ سکتے، جیسا آپ ایک ٹارگٹ بناتے میں نے اس ہفتہ میں، 20 سبسکرائیبرز بنانے ہیں اور اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں اگلے ہفتے کا ٹارگٹ 30 سبسکرائیبرز کر سکتے اور اس ٹارگٹ کو حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں ایک دن آپ بھی ایک ہفتے میں سیکڑوں اور پھر ہزاروں ٹارگٹس تک پہنچ جائیں گے
۔
چوتھے، سٹیپ کی طرف بڑھتے ہیں، آپ نے دیکھا ہوگا کوئی ایسا ائیڈیا سامنے لاتا جو کامیابی کی منزلیں طے کرنے لگتا جیسا اگر پاکستان کی بات کریں تو کسی پاکستانی نے Vines وڈیوز بنانا شروع کیں اور کامیاب ہوگیا، اس کو دیکھ کر دوسروں نے بنانا شروع کیں اور ان میں سے بہت سے کامیاب ہو گئے آپ بھی ایسا کر سکتے، جو وڈیوز کامیاب جا رہیں اسکو ری یوز یا ری رائیٹ یا نقل کریں اور کچھ لوگ ضرور کہیں گے یہ کاپی ہے لیکن بہت سے آپ کی وڈیوزکو پسند بھی کر رہے ہوں گے اور آپ کے چینل کو سبسکرائیب کر رہے ہوں گے جو آئیڈیا بھی آپ ٹاپ 10 میں دیکھیں اور دیکھیں کہ لوگ اسکو پسند کر رہے تو اس پر آپ بھی وڈیوز بنانے کی کوشش کریں لوگوں پر توجہ نہ دیں دنیا کسی حال میں خوش نہیں رہتی
۔
پانچواں سٹیپ اپنے سبسکرائیبرزاور یوزرز سے رشتہ استوار رکھیں چاہے وہ آپ کے فالور ہوں، سبسکرائیبرز ہوں ، ٹویٹڑ پر ہوں یا فیس بک پر یا کسی بھی سوشل میڈیا سائیٹ پر آپ ان سے بات چیت کرتے رہیں اور انکو اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہیں، ان کے کمنٹس کا جواب دیں تاکہ وہ سمجھیں کہ آپ انکے ساتھ ہیں
۔
چھٹا سٹیپ
-تھم نیل تھم نیل تھم نیل
یہ میں نے تین بار لکھا جس یوٹیوبر نے تھم نیل کے آرٹ کو سمجھا اور اس میں کامیاب ہو گیا سمجھیں اس نے کامیابی کا آدھا سفر طے کر لیا تھم نیلز آپ کی کامیابی پہلا دروازہ ہے جو پر سب سے پہلے دستک دی جاتی ہے تو آپ بھی اگر یوٹیوب کی دنیا کو فتح کرنا چاہتے تو تھم نیل بنانے کے فن کو زیادہ سے زیادہ سیکھیں اور کلک بیٹ تھم نیل بنانا شروع کریں
-------------------------
گپ شپ ٹائم
------------------------
بہت سے میرے طرح بھولے بھالے بھائی، فیس بک کو ہی اپنی ویب سائیٹ یا یوٹیوب وڈیوز کے لئے ٹریفک کا آخری ذریعہ سمجھتے ( کچھ تو فیس بک پر بھی اپنی وڈیوز پوسٹ کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں کہ کہیں وڈیوز کو نظر نہ لگے جائے )
.
آج کل تو سردی کی وجہ سے جہاں ویوز کو سردی لگی ہوئی میرے بھائی بھی اپنے یوٹیوب چینل کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے کہ وہاں ویسے بھی برف باری ہو رہی اوپر سے یوٹیوب نے خود ایسی بمباری شروع کی ہوئی کہ یوٹیوب اکاؤنٹ کھولتے ہوئے بھی ڈر لگتا کہ پتہ نہیں یوٹیوب چننل یوٹیوب کی بمباری
سے محفوظ رہ گیا ہے کہ اگلے جہاں سدھار گیا ہے
پاکستانی یوٹیوبرز کا تو ویسے ہی یوٹیوب دشمن بنا ہوا ایسا سونامی آیا ہوا کے بڑے بڑے یوٹیوب گرو اپنی جانیں بجاتے پھر رہے، یوٹیوب کورس بنانے والے کے چہرے ایسے اترے ہوئے کہ انکو دیکھ کر ترس اتا
مجھے تو کل کچھ مال روڈ کچھ ایسے جانے پہچانے چہرے نظر آئے جو گروپ میں نظر آتے، انکی آواز بھی کچھ جانی پہنچانی تھی جب وہ صدا لگاتے تھے
" دے جا سخیا راہ ِ خدا تیرے اللہ ہی بوٹا لاوے گا"
.
بڑی درد بھری آواز تھی دل کر رہا تھا ، اپنے نئے چینل کی ارننگ انکے ہاتھ پر رکھ دوں لیکن مجھے شرم آگی کہ آگے سے صدا لگانے والا یہ نہ کہہ دے بی بی یہ کچھ ہے آپ کے پاس تو ہمارے ساتھ شامل ہو جاؤ، یوتیوب سے زیادہ ارننگ ہوگی
.
.ابھی یہ سوچ ہی رہی تھی کہ مجھے یاد آ گیا یہ کس کی آواز تھی میں نے یوٹیوب کے کورس کی وڈیو میں سنی تھی بتا دوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
میں نے کہا یہ کیا آپ تو ہمیں لاکھوں کی ارننگ کے خواب دکھایا کرتے تھے، آپ کی یہ حالت کیسے ہوئی
بڑی سرد آہ انہوں نے لی پہلی ہی اتنی سردی اوپر سے سرد آہوں نے موسم کو منفی فارن ہیٹ درجہ حرارت تک پہنچا دیا