۔
آج آپ کو پچاس سے زائد وہ چیزیں بتائی جائیں گی جس کی وجہ سے چینل سسپینڈ یا ٹرمینیٹ ہر رہا ہےتو
پوسٹ کولائیک کر دیں تاکہ آپ کو پوسٹ کی اپ ڈیٹ ملتی رہے پوسٹ شام تک اپ ڈیٹ ہونا شروع ہوگی
آج کل جس طرح گوگل نے پاکستانی چینلز کا قتل عام شروع کیا ہوا اس کو دیکھتے ہوئے بہت سے ریئل کام کرنے والے بھی خوف زدہ ہو گئے کہ انکی باری جانے کب آ جائے، کچھ لوگوں کو گوگل کی پالیسی کا پتہ نہیں ہوتا اور وہ گوگل کی چھری تلے آجاتے، اسکے لئے لازمی ہے کہ گوگل کی پالیسی سے آگاہی حاصل کی جائے تاکہ، ان کا چینل یوٹیوب کے گلش میں مہکتا رہے
یہاں چند وجوہات بیان کی جار رہی جو چینلزکے سسپینڈ ہونے کی وجہ بن رہے
اپنے چینل کا نام کبھی کسی مشہور شخصیت کے نام پر نہ رکھیں
اپنے چینل کا ایسا نام نہ رکھیں جو کسی رجسٹرڈ فرم،کمپنی ، پراڈکٹ، وغیرہ کا ہو
ایک اکاؤنٹ میں حد سے زیادہ چینلز نہ بنائیں ( ویسے بنائے تو بہت سے جا سکتے لیکن 3-4 چینلز سے زیادہ نہ بنائیں)
جس وقت آپ اپنا اکاؤنٹ بناتے تو ایک چینلز بائی ڈیفالٹ بن جاتا اس پر کام نہ کریں ایک یہ چینل بند ہو جاتا ہےتو آپ کے دوسرے چینلز پر لاگ ان نہیں ہو سکیں گے
اگرآپ نے چینل ویری فائی کروانا ہو تو وہ مابائل فون استعمال کریں جس پر پہلے کسی یوٹیوب اکاؤنٹ کے لئے استعمال نہ ہوا ہو
اپنے چینل پر ایک سے زیادہ کسی کو مینجر نہ بنائیں
ایک ہی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر 2-3 سے زیادہ جی میل اکاؤنٹ اوپن نہ کریں
پراکسی، وی پی این، آئی پی چینجر اور فیک کلکس وغیرہ کا استعمال نہ کریں
ٹورینٹس کی سائیٹس کو اوپن کرنے سے گریز کریں
۔
جیسے ہی چینل بنائیں اس چینل کی سینٹنگ میں جا کر ملک کا نام تبدیل کریں
پھر مناٹایزیش آن کریں، سٹ پروفائل پکچر، چینل آرٹ، ڈسکرپشن،ٹیگز،اور پلے لسٹس، بنا لیں، اس پر کم از کم ایک ماہ وڈیو اپ لوڈ نہ کریں، زیادہ سے زیادہ آپ یہ کر سکتے کہ پلے لسٹ بنا کر اس میں دوسروں لوگوں کی وڈیوز ڈال دیں اور ہفتے میں 2-3 بار لاگ ان کرکے دوسروں کی وڈیوز کو لائیک اور کمنٹس کریں
یوٹیوب کے چینلز کے بند ہونے کی سب سے بڑی وجہ آپ کی وڈیوز ہوتیں
اس وڈیوز اپ لوڈ نہ کریں جن کا کوئی مقصد نہ ہو، یا یوٹیوب انکو ایک طرح کا " سپیم" سمجھے
ایسی وڈیوز جن میں جھوٹ، فراڈ،سکینڈل، دھوکہ دھی وغیرہ ہو یوٹیوب ان چینلز کو بند کردیتا
کمنٹس سمپیمنگ نہ کریں
ایسی وڈیوز جن میں تشدد ( کسی انسان، جانور، یا خون دکھانا۔ ایکسیڈینٹس، دھماکے، دھشتگردی، بم بنانےکے طریقے) دکھایا گیا ہو وہ چینلز بند ہو جاتے
اسی وڈیوز جن میں پورن، یا ایسی وڈیوز ہوں جن میں وہ کام سکھائیں جائیں جو عام قوانیں کے خلاف ہوں جیسے ہیکنگ وغیرہ اور اس کے علاوہ آپ اگر گوگل پراڈکٹ کے خلاف بھی وڈیوز بنائیںگے تو چینل بند ہو جائے گا
اور ایسے چینلز جس کی وڈیوز کا میٹا ڈیٹا ( ڈسکرپسن، تھم نیل، ٹیگز) مس لیڈنگ ہو یا کہہ سکتے میٹا ڈیتا وڈیوز کی نمائیندگی نہ کرتا ہو مطلب وڈیو میں کچھ ہو میٹا ڈیٹا ( ڈسکرپسن، تھم نیل، ٹیگز) کچھ اور کہہ رہا ہوتو تو چینل بند ہو سکتا
اب وہ دن گئے جب آپ ایک ہی دن میں 100-100 وڈیوز اپ لوڈ کیا کرتے تھے اب 3-4 وڈیوز سے زیادہ اپ لوڈ کریں گے تو اپ کا چینل خطرے میں ہے ( یہاں کچھ اکسپشنز ہیں جیسے نیوز کا چینل اس پر ہو سکتا ہے اپ زیادہ وڈیوز اپ لوڈ کر سکتے ہوں)
زیادہ اوربے مقصد وڈیوز سپمیمگ کے زمرے میں آئے گا اور چینل بند ہو جائےگا
کمپیوٹر میں جی میل کھولتے ہوئے ایک اپشن آتی جو گوگل کی جی میل لست میں پرانی ائی ڈی کےساتھ نیا اکاؤنٹ " ایڈ اے نیو اکاؤنٹ" کرستے وہ نہ کریں ورنہ آپ اپنے چینل میں کوئی وڈیو بھی نہیں اپ لوڈ کریں گے پھر بھی چینل بند ہو جائے گا
0 comments: