کیا واقعی آپ یوٹیوب ارننگ کرنے میں سیریس ہیں ؟
۔
۔
۔
۔
لگتا تو نہیں
اکثرکو وڈیو ایڈیٹنگ نہیں آتی ،
کوئی یوٹیوب کے ٹرمز سے ہی واقف نہیں
کاپی رایٹ کیا بلا ہوتی، کاپی رائیٹ سٹرایک کس چڑیا کا نام ہے، کتنے ہیں جنہوں نے یوٹیوب پالیسیز پڑھی ہیں ؟؟؟
یو ٹیوب پاگل نہیں ہیں بغیر کسی وجہ کے آپ کا چینل اور اکاؤنٹ بند کر دے
آپ کے اکاؤنٹ سے جہاں آپ خود کما رہے ساتھ یوٹیوب کو بھی کما کر دے رہے اور یوٹیوب پر چلنے والے اکاؤنٹ ، یوٹیوب کو اربوں ڈالر کما کر دے رہے، ایسا تو نہیں ہو سکتا کہ وہ آپ کو بین کر دے اور اپنی ارننگ میں کمی کرے ، لیکن کچھ انٹرنیشل لاز ہوتے جس کی پاسداری یوٹیوب کو کرنی پڑتی ورنہ لاکھوں ڈالر کا جرمانہ ہو سکتا

کسی کو یوٹیوب سیو کا پتہ نہیں
جو یہ سب جانتا وہ یہ نہیں جانتا کہ اپنے آیڈیاز سے یوٹیوب ارنننگ کیسے کی جائے
سب ، wwe، کارٹونز، سونگز ۔ موویز، ڈرامہ۔ وغیرہ وغیرہ کی وڈیو کو ایڈیٹ کرکے اپنے چینل پر اپ لوڈ کر دیں اوربس ڈالرز کی برسات ہو جائے
کیا آپ بھی ان میں سے تو نہیں ؟ یقینا اپ ان میں سے ہیں
اگر واقعی یوٹیوب سے ارننگ کرنا چاہ رہے تو پہلے یوٹیوب کے قوائد پڑھیں ، ایڈیٹنگ سیکھیں اور اپنے آئڈیاز کو سامنے لائیں پھر اپ بھی کامیاب یو ٹیوب ارنرز میں ہوں گے نہ آپ کا چینل سسپینڈ ہوگا، نہ کوئی سٹرائیک آئے گی، نہ آپ کی ویوز کم ہوں گے
آپ کو غلط گائیڈ کیا جا رہا کاپی رائٹ چیزیں آپنے چینل میں اپ لوڈ کریں گے تو جانتے ہیں کیا ہوتا ؟؟؟
کچھ دن بعد یا کچھ دیر بعد ہی آپ کی وڈیو پر کوئی نہ کوئی سٹرائیک آ جائے گا، اور تین سٹرائیک کے بعد آپ کا چینل ہمیشہ کے لئے بند ہو جائے گا، آپ کا نام پتہ اور فون نمبر ہمیشہ کے لئے یوٹیوب بلیک لسٹ میں آ جائے گا اور اس اپنے نام سے کبھی بھی ایڈسینس نہیں بنا سکیں گے کیا آپ ایسا کرنا چاہیں گے یقینیا نہیں تو پھر ان لوگوں کے مشوروں پر عمل نہ کرین کاپی رائیٹ چیزوں کوایڈٹ کرنا چھوڑیں بہت سے طریقے ہیں اپنی وڈیوز بنائیں اور ہمیشہ کے لئے کمائیں، یوٹیوب آپٌ کو اپنا پارٹنر بناتا لیکن آپ اپنے پارٹرکو دھوکا دیتے، کیا یہ اچھی بات ہے کیا آپ حقیقی زندگی میں بھی ایسا ہی کرتے ؟؟ اپنے دوستوں کو دھوکا دیتے ؟؟
کیا آپ نے ایسا فوجی دیکھا جو بغیر ٹرینگ کے میدان جنگ میں دشمن کے مقابلے پر اتر آئے ؟
یا کوئی ایسا کھلاڑی دیکھا جو جیسے کھیلنا ہی نہ آتا ہو اور کہے مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنا
یا کوئی ایسا سٹوڈنٹ جو کتابوں کے نزدیک نہ جائے اور کہے میں فیل کیوں ہوا ؟

کچھ نے لکھا ہماری وڈیوز پر ویوز نہیں آتے، دوسروں کی وڈیوز پر ویوز آتے تو سیدھی سی بات ہے انکی وڈیوز اس قابل ہیں کہ ان پر ویوز آنے چاہیں، ان کی ایڈیتنگ اچھی، انکے آیڈیاز اچھے، انکی سبسکرائیبز بہت، انکی " سیو" اچھی، انکی شئیرنگ بہت ، جب آپ سو رہے ہوتے وہ سبسکرائیبز اورویوز کی تلاش میں اپنی نیند قربان کر رہے ہوتے؎
ایک بھائی نے پوچھا آپ اتنی باتیں کرتی، اپ کا چینل ہے ؟ کتنے ویوز آتے
میرا چینل ہے اور اس پر ویوز بھی آتے سبسکرائیبز بھی بڑھ رہے اور ویوز بھی
جب تک آپ کے چینل کا آج کا دن ، گزرے ہوئے دن سے بہتر نہیں ہوگا آپ کامیاب نہیں ہو سکتے
ہماری سوچ " cut crop اور copy " سے آگے بڑھتی ہی نہیں، چلیں دوسروں کا آئیڈیاز کاپی کر لیں لیکن کم از کم وڈیوز تواپنی "create" کریں

0 comments: